ترکی: چاوش اولو ۔ سیلاکووچ ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سربیا کے وزیر خارجہ نکولا سیلاکووچ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی

1616256
ترکی: چاوش اولو ۔ سیلاکووچ ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سربیا کے وزیر خارجہ نکولا سیلاکووچ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق چاوش اولو۔سیلاکووچ مذاکرات میں دو طرفہ اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

دونوں وزراء نے چاوش اولو کے دورہ سربیا پر بھی بات کی۔



متعللقہ خبریں