ترکی، ایک دن میں 42 ہزار سے زائد افراد کا کورونا ٹیست مثبت میں

ایک دن میں2 لاکھ 48ہزار968 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

1613952
ترکی، ایک دن میں 42 ہزار سے زائد افراد کا کورونا ٹیست مثبت میں

ترکی میں کورونا وائرس نے ایک دن میں مزید 179 جانیں نگل  لیں۔

جس سے ملک  بھر میں کل  جانی نقصان  31ہزار892تک جا پہنچا۔

ایک دن میں2 لاکھ48ہزار968کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1 ہزار 471 مریضوں  کاتعین ہوا ،  ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی تعداد 42 ہزار 308رپورٹ ہوئی ہے۔

اسی دورانیہ میں24ہزار419مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد30لاکھ 59ہزار462تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں