ترک حفاظتی قوتوں کی کوششیں ،مزید3 دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

ترک امور داخلہ کے مطابق، یہ دہشتگرد سن 1991 تا 2020 کے درمیان دہشتگرد تنظیم میں شامل ہوئے جنہوں نے عراق اور شام میں جاری تخریب کاریوں میں حصہ لیا

1612653
ترک حفاظتی قوتوں کی کوششیں ،مزید3 دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

 ترک جینڈر میری اور پولیس کی کوششوں کی بدولت پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے  ہتھیار ڈال دیئے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، یہ دہشتگرد سن 1991 تا 2020 کے درمیان دہشتگرد تنظیم میں شامل ہوئے جنہوں نے عراق اور شام  میں جاری تخریب کاریوں میں حصہ لیا۔

 بتایا گیا ہے کہ سال رواں کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگردوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں