ترک ویکسین بھی عالمی ادارہ صحت کے امیدواروں کی فہرست میں شامل

وی ایل پی  کے اساس پر ویکسین کی تیاری قدرے ایک نیا طریقہ کار ہے اور  پروٹین بیسڈ  ہونے کے باعث ان کا مثبت اثرات کافی بلند سطح پر ہیں

1612070
ترک ویکسین بھی  عالمی ادارہ صحت کے امیدواروں کی فہرست میں شامل

ترکی میں تحقیقات جاری ہونے والے وائرس سے مشابہہ اجزا پر مشتمل وی ایل پی کے اساس پر  ویکسین کی تیاری  بھی عالمی ادارہ صحت  فہرست میں شامل ہونے میں کامیاب ہو گئی ۔

وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی وارانک  کا کہنا ہے کہ ترکی سائنس،  ٹیکنالوجی  و تحقیقاتی ادارے   کی جانب سے تیاری کے مراحل پر ہونے والی  کورونا ویکسین اسوقت  عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں چار امیدوار ویکسین میں سے ایک بن گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  وی ایل پی  کے اساس پر ویکسین کی تیاری قدرے ایک نیا طریقہ کار ہے اور  پروٹین بیسڈ  ہونے کے باعث ان کا مثبت اثرات کافی بلند سطح پر ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں