یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے 71 پناہ گزینوں کو یونانی قوتوں نے بے یارو مدد گار چھو ڑ دیا

دقیلی  کے علاقے سے بھی  24  غیر قانونی پناہ گزینوں کو باحفاظت خشکی تک لانے میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے

1611092
یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے 71 پناہ گزینوں کو یونانی قوتوں نے بے یارو مدد گار چھو ڑ دیا

ازمیر کی تحصیلوں چشمے اور دقیلی میں یونانی ساحلی قوتوں  کی جانب سے ترک پانیوں میں دھکیلے جانے والے 71 پناہ گزینوں کو سمندر سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔

تحصیل چشمے سے کھلے سمندر میں  پناہ گزینوں کے ایک گروپ  کی موجودگی کی اطلاع پانے پر علاقے کو ساحلی قوتوں کی ایک بوٹ کو روانہ کیا گیا۔  بیچ سمندر موجود 28 پناہ گزینوں کو خشکی پر لایا گیا۔

دقیلی  کے علاقے سے بھی  24  غیر قانونی پناہ گزینوں کو باحفاظت خشکی تک لانے میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے۔

خواتین اور بچوں کے بھی  شامل ہونے والے 71 پناہ گزینوں کو  کاغذی کاروائی کے بعد امیگریشن  دفتر کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں