اب دنیا کی نظریں ترکی کی دفاعی صنعت پر مرکوز ہیں: اسماعیل دیمر

انہوں نے  ان خیالات کا اظہار  یلدز ٹیکنیکل یونیورسٹی  کے ڈیفنس انڈسٹری ٹیکنالوجیز کمیونٹی کے زیر اہتمام ویڈیو کانفرنس  سء خطاب کرتے ہوئے کیا

1610713
اب دنیا کی نظریں ترکی کی دفاعی صنعت پر مرکوز ہیں: اسماعیل دیمر

صدر کے  دفاعی صنعت کے  امور کے سربراہ  اسماعیل دیمر  نے کہا ہے کہ   ترکی کی دفاعی صنعت  کے شعبے میں اس قدر  ترقی کرچکا ہے کہ دنیا کی نگاہیں  اب ترکی پر مرکوز ہو کر رہ گئی ہیں۔

انہوں نے  ان خیالات کا اظہار  یلدز ٹیکنیکل یونیورسٹی  کے ڈیفنس انڈسٹری ٹیکنالوجیز کمیونٹی کے زیر اہتمام ویڈیو کانفرنس  سء خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ دفاعی صعنت  میں ترقی سے ترکی اپنی آزادی  اور میز  پر اپنی آواز کو بہتر طریقے سے پیش کرنےکی صلاحیت حاصل کرچکا ہے۔ 

نے کہا ہے کہ   ترکی کی دفاعی صنعت  کے شعبے میں اس قدر  ترقی کرچکا ہے کہ دنیا کی نگاہیں  اب ترکی پر مرکوز ہو کر رہ گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  ترکی ٹیکنالوجی امپپورٹ کرنے والا  ملک نہیں  بلکہ  دفاعی صنعت کی  ٹکنالوجی برآمد  کرنے والے ملک کی حیثیت  سے اپنے سفر کو  پختہ  اقدامات سے جاری رکھے ہوئے ہے۔



متعللقہ خبریں