ترکی: صدر ایردوان کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ ملاقات کی

1608524
ترکی: صدر ایردوان کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

وانگ ژی 6 ممالک کے دورے کے سلسلے میں کل شام دارالحکومت انقرہ پہنچے تھے۔

واضح رہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کئے۔

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات  پر غور کیا گیا اور علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں