ترکی: چاوش اولو ۔ وانگ ژی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی

1608300
ترکی: چاوش اولو ۔ وانگ ژی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے ساتھ ملاقات کی۔

اطلاع کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی 6 علاقائی ممالک کے دورے کے سلسلے میں کل شام کے وقت دارالحکومت انقرہ پہنچے۔

چاوش اولو۔ وانگ ژی مذاکرات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر بات چیت کی گئی اور ایجنڈے کے علاقائی  و بین الاقوامی موضوعات پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

صدر رجب طیب ایردوان بھی وانگ ژی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں