شمالی عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں  بتایا ہے کہ شمالی عراق میں پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی  کوشش میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے ہیں

1608197
شمالی عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں جاری" پنجہ شیر "آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کے کے کے چھ دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے۔

ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں  بتایاہے کہ ترک افواج دہشتگردی کے خلاف اپنے آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے جس کے تحت، شمالی عراق میں پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی  کوشش میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں