انقرہ، روسی سفیر دفتر خارجہ طلب

فوجی اداروں نے بھی انہی خدشات  کا اظہار روسی متعلقہ اداروں سے کیا ہے

1606954
انقرہ، روسی سفیر دفتر خارجہ طلب

انقرہ میں روسی سفیر الیکسی یرہوف کو کل دفتر خارجہ طلب کیا گیا ۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ روس کے انقرہ میں سفیریرہوف کو کل وزارت خارجہ طلب کرتے ہوئے بات چیت کی گئی۔

اس بات چیت میں زیادہ تر شام میں ہونے والے حملوں پر غور کیا گیا۔ خدشات اور اندیشوں کو بیان کیا گیا۔ ہسپتال پر حملے کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔ فوجی اداروں نے بھی انہی خدشات  کا اظہار روسی متعلقہ اداروں سے کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں