وزیرخارجہ چاوش اولو کی سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے قبرص کے خصوصی مشیرجین لیوٹ سے ملاقات

اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے   بیانندیتے ہوئے  چاوش اولو نے کہا ہے کہ انہوں نے   لیوٹ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں  قبرص سے متعلق   اپریل کے آخر میں سوئٹزرلینڈ کے جنیوا میں ہونے والے 5 + 1 غیر رسمی اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا ہے

1606100
وزیرخارجہ چاوش اولو کی سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے قبرص کے خصوصی مشیرجین لیوٹ سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے دارالحکومت انقرہ میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے قبرص کے لئے خصوصی مشیر جین لیوٹ سے ملاقات کی ہے

اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے   بیانندیتے ہوئے  چاوش اولو نے کہا ہے کہ انہوں نے   لیوٹ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں  قبرص سے متعلق   اپریل کے آخر میں سوئٹزرلینڈ کے جنیوا میں ہونے والے 5 + 1 غیر رسمی اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ

"تمام فریقوں کے مفاد کے لئے قبرص میں پائیدار اور حقیقت پسندانہ حل دونوں ریاستوں کی خودمختاری اور  مساوات پر مبنی تعاون ہے



متعللقہ خبریں