ترک وزیر خارجہ کی افغان ہم منصب سے بات چیت

چاوش اولو نے اپنے ہم منصب کو نوروز تہوار کی مبارکباد دی

1605771
ترک وزیر خارجہ کی افغان ہم منصب سے بات چیت

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے افغان وزیر ِ خارجہ خنیف عطمار سے کل ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو  اور عطمار  نے اس بات چیت  میں افغان سلسلہ امن پر غور کیا۔

جناب چاوش اولو نے اپنے ہم منصب کو نوروز تہوار کی مبارکباد بھی دی۔



متعللقہ خبریں