برطانوی وزیر تجارت کی ترکی اور برطانیہ کے بدرمیان آزاد تجارتی معاہدے کی تعریف
ٹراس نے آٹوموٹو دیو کمپنی فورڈ کے سرمایہ کاری کے فیصلوں کا اعلان کرنے کے بعد ، سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر سے اپنے پیغام کو جاری کیا ہے
![برطانوی وزیر تجارت کی ترکی اور برطانیہ کے بدرمیان آزاد تجارتی معاہدے کی تعریف](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/98a3/9e19/4202/5ef55cfae015c.jpg?time=1718936018)
برطانیہ کے وزیر تجارت لز ٹراس نے کہا ہے کہ ترکی اور برطانیہ کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے کے تحت فورڈ کو دونوں ممالک میں اپنی سرمایہ کاری جاری رکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔
ٹراس نے آٹوموٹو دیو کمپنی فورڈ کے سرمایہ کاری کے فیصلوں کا اعلان کرنے کے بعد ، سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر سے اپنے پیغام کو جاری کیا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ ہمارا تجارتی معاہدہ ، آٹوموٹو مینوفیکچررز کی سپلائی چین کے تحفظ کرتے ہوئے ، ملازمت کی انشورینس کے تحت کرنا ایک بڑی مدد کی خبر ہے۔ اس معاہدے سے برطانیہ کو سرمایہ کاری جاری رکھنے کا اعتماد حاصل ہوا ہے۔
فورڈ نے 16 مارچ کو اگلی نسل کے ٹرانزٹ کسٹم گاڑیوں کے ڈیزل انجن برطانیہ میں فورڈ کے دیگینہیم میں واقع فیکٹری میں تیار کیے جانے سے آگہا کیا گیا ہے۔
اس کمپنی کے دونوں ممالک میں سرمایہ کاری سے برطانیہ میں فورڈ کی فیکٹری میں کام کرنے والے 1900 افراد کے روزگار کو جاری رکھنے کا وسیلہ بنے گا۔
2020 میں ، فورڈ نے ویلز میں برجنڈ انجن فیکٹری کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ، جہاں کل 1،700 افراد کام کرتے تھے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718936019)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا