ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ایک دن میں1 لاکھ50ہزار98 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں841 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو15 ہزار 82 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا

1600702
ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 65کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا  گئے۔

ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  29ہزار421تک جا پہنچا ہے۔

ایک دن میں1 لاکھ50ہزار98 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں841 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو15 ہزار 82 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اسی دورانیہ میں15ہزار287مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد26لاکھ 85ہزار560تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں