ترکی اور رومانیہ کے مابین دوستی اور تعاون کا مستقبل روشن ہے: حلوصی آقار

حلوصی آقار    جو ان دنوں رومانیہ کےسرکاری  درے پر ہی بغارسٹ  میں ترکی کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔ وزیرآقار   نے ترک  سفیر فوسن اراماز سے معلومات حاصل کیں

1597968
ترکی اور رومانیہ کے مابین دوستی اور تعاون کا مستقبل روشن ہے: حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے کہا کہ ترکی اور رومانیہ کے مابین دوستی اور تعاون کا مستقبل روشن ہے اور اس میں مزید فروغحاصل ہوگا۔

حلوصی آقار    جو ان دنوں رومانیہ کےسرکاری  درے پر ہی بغارسٹ  میں ترکی کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔

وزیرآقار   نے ترک  سفیر فوسن اراماز سے معلومات حاصل کیں ، اعزازی کتاب میں خایلات کو قلمبند کرتے ہوئے لکھا ہے کہ

مجھے   رومانیہ آنے اور بخارسٹ میں اپنے سفارتخانے کا دورہ کرنے پر بہت خوشی ہوئی۔

تعاون کے معاملات میں ترکی اور رومانیہ میں علاقائی اور عالمی مسائل کے حل تلاش کرنا۔ مجھے یقین ہے کہ آنے والے دور میں دونوں ممالک کے مابین دوستی اور تعاون بہت زیادہ اعلی درجے تک پہنچے گا۔

 

بخارسٹ میں ہمارے سفارتخانے کا کام بھی دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔

 

قومی وزیر دفاعآقار  اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پر رومانیہ کے وزیر دفاع نکولا لونیل سیئوکا سے ملاقات کریں گے۔ دونوں وزرا وفود کے مابین ہونے والی بات چیت کی صدارت کریں گے۔

آقار بخارسٹ میں   ترک قبرستان کی بھی زیارت کریں گے۔



متعللقہ خبریں