ترکی میں کورونا کی یومیہ صورتحال
ایک دن میں 11 ہزار 770 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت
1596381
![ترکی میں کورونا کی یومیہ صورتحال](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ee1d/b54b/0e4b/602b70be8e800.jpg?time=1718891076)
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 64کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔
ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 28ہزار965تک جا پہنچا ہے۔
ایک دن میں1 لاکھ38ہزار592 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں702 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو 11 ہزار 770 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
اسی دورانیہ میں7ہزار291مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد26لاکھ 16ہزار139تک ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718891077)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا