وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یوئی یونگ سے ٹیلی فون پر بات چیت

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو  نے وزارت خارجہ کے عہدے پر متعین کیے جانے والے اپنے ہم منصب کو مبارکباد پیش کی  ہے

1595684
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یوئی یونگ سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یوئی یونگ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو  نے وزارت خارجہ کے عہدے پر متعین کیے جانے والے اپنے ہم منصب کو مبارکباد پیش کی  ہے۔

متعللقہ خبریں