صدر ایردوان اقتصادی تعاون تنظیم کے14 ویں سربراہی اجلاس کی صدارت کریں گے

صدر کے اطلاعاتی  آفس  سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  اس  سربراہی اجلاس میں رکن  ممالک کے  سربراہان ،مبصر کی حیثیت رکھنے والے شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ  کے صدر اور ترک کونسل  اور  انرجی چارٹر  کے سیکرٹری جنرل  شرکت کریں گے

1594861
صدر ایردوان اقتصادی تعاون تنظیم کے14 ویں سربراہی اجلاس کی صدارت کریں گے

اقتصادی تعاون تنظیم کا 14 واں سربراہی اجلاس آج صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں آن لائن منعقد ہوگا۔

صدر کے اطلاعاتی  آفس  سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  اس  سربراہی اجلاس میں رکن  ممالک کے  سربراہان ،مبصر کی حیثیت رکھنے والے شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ  کے صدر اور ترک کونسل  اور  انرجی چارٹر  کے سیکرٹری جنرل  شرکت کریں گے۔

جاری کردہ  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ

کوڈ 19 کے بعد کے دور میں علاقائی معاشی تعاون کے مرکزی خیال کے ساتھ منعقد کیا  جانے والء اس سربراہی اجلاس  میں  معاشی تعاون کو موثر بنانے  کے عمل کو جاری رکھنے پر غور کیا جائے گا۔   

مزید برآں ، سربراہی اجلاس می کورونا وائرس  کی وبا اور  اور اس وبا پر قابو پانے کے بعد  اس تنظیم  کے  مستقبل  کے لئے معاشی تعاون کے طریقہ کار کو مستحکم  بنانے پر غور کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں