ترکی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 5 دہشت گرد پکڑے گئے

سرحدی چوکیوں سے9 مشکوک افراد  ملک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ سیکیورتی قوتوں نے انہیں گرفتار کر لیا

1592761
ترکی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 5 دہشت گرد پکڑے گئے

غیر قانونی طریقے سے  ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 9 افراد پکڑے گئے جن میں سے 5 علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے کارندے تھے۔

وزارت دفاع نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شانلی عرفا/ جیلان پینار  اور ماردن  / کزل تپے سرحدی چوکیوں سے  ملک میں داخل ہونے کی کوشش میں ہونے والے 9 افراد کو پکڑا لیا گیا ہے۔

تحقیقات اور پوچھ گچھ کے بعد ان میں سے 5 کے  PKK کے عسکریت پسند ہونے کا تعین ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں