ترکی میں کورونا کی یومیہ صورتحال
ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 28ہزار432تک جا پہنچا
1591762
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 74کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔
ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 28ہزار432تک جا پہنچا ہے۔
ایک دن میں1 لاکھ28ہزار387 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں649 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو 9 ہزار 205 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
اسی دورانیہ میں10ہزار282مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد25لاکھ 56ہزار785تک ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی