مسئلہ قبرص: اقوام متحدہ جلد ہی دو روزہ اجلاس طلب کرے گی

اقوام متحدہ ،قبرصی طرفین اور ضامن ممالک ترکی،برطانیہ اور یونان کےدرمیان جنیوا میں 27تا 29اپریل کے درمیان ایک اجلاس ہوگا

1590340
مسئلہ قبرص: اقوام متحدہ جلد ہی دو روزہ اجلاس طلب کرے گی

 اقوام متحدہ ،قبرصی طرفین اور ضامن ممالک ترکی،برطانیہ اور یونان کےدرمیان جنیوا میں 27تا 29اپریل کے درمیان ایک اجلاس ہوگا۔

 اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈویارچ نے اپنے بیان میں بتایا کہ  27 تا 29 اپریل کے درمیان جنیوا میں مسئلہ قبرص کے موضوع پر 5+1 اجلاس منعقد کروایا جائے گا جس میں اس مسئلے کے پائیدار حل ک تلاش کے سلسلے میں طرفین کے درمیان مفاہمت کی راہ تلاش کی جائے گی۔

 



متعللقہ خبریں