ترکی سے متعلق یورپی کمیشن کا بیان،صدارتی ترجمان سے نفی کا اظہار

ترک ترجمان نے اپنی ٹویٹ میں  کہا ہے کہ صرف ایک بار غارہ میں تیرہ افراد کے بہیمانہ قتل پر یورپی یونین کی فہرست میں شامل دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف کوئی بیان یا تشویش کا اظہار سامنے آئے

1589615
ترکی سے متعلق یورپی کمیشن کا بیان،صدارتی ترجمان سے نفی کا اظہار

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے یورپی یونین کمیشن کے ترجمان پیٹر اسٹانو کےترکی میں حقوق انسانی کی صورت حال بہتر بنانے  سے متعلق بیان کی نفی کی ہے۔

 ترک ترجمان نے اپنی ٹویٹ میں  کہا ہے کہ صرف ایک بار غارہ میں تیرہ افراد کے بہیمانہ قتل پر یورپی یونین کی فہرست میں شامل دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے خلاف کوئی بیان یا تشویش کا اظہار سامنے آئے۔

  واضح رہے کہ اسٹانو نے کہا تھا کہ   ڈیموکریٹک حقوق پارٹی (HDP) کے ارکان کے خلاف  بڑھتے ہوئے دباو پر ہمیں تشویش ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ ترکی، حقوق انسانی  اور قانون کی بالا دستی کا احترام کرے۔

 

 



متعللقہ خبریں