شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،4 دہشت گرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقے میں بعض دہشتگردوں نے داخلے کی کوشش کی  جنہیں ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے ہلاک کر دیا ۔

1589160
شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،4 دہشت گرد ہلاک

 شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چار دہشتگرد مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقے میں بعض دہشتگردوں نے داخلے کی کوشش کی  جنہیں ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے ہلاک کر دیا ۔

 دوسری جانب ترک امور داخلہ کا کہنا ہے کہ حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک مزید دہشتگرد نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا اس طرح سے سال رواں کے دوران کل 29 دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں