جمہوریہ کونگو میں اطالوی سفیر کی حملے میں ہلاکت پر ترکی کا اظہار تعزیت
میولود اولو نے اپنے اس پیغام میں اطالوی ہم منصب لوئی جی ڈی مائیو کو بھی ہیش ٹیگ کیا ہے
![جمہوریہ کونگو میں اطالوی سفیر کی حملے میں ہلاکت پر ترکی کا اظہار تعزیت](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/fbd3/18c6/4939/602a43b98f2ce.jpg?time=1719121533)
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جمہوریہ کونگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر کیے گئے اور اطالوی سفیر لوکا اتاناسیو کے بھی ہلاک ہونے والے اس حملے پر ایک تعزیتی پیغام روانہ کیا ہے۔
میولود اولو نے اپنے اس پیغام میں اطالوی ہم منصب لوئی جی ڈی مائیو کو بھی ہیش ٹیگ کیا ہے۔
ترک وزیر نے پیغام میں لکھا ہے کہ اطالوی سفیر کی ہلاکت اور اطالوی فوجی کی اس خوفناک حملے میں ہلاکت ہمارے لیے شدید صدمے کا باعث بنی ہے ، میں دوست اطالوی عوام، مرحومین کے لواحقین اور حکومت سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719121533)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719121533)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی