صدر رجب طیب ایردوان کی آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ملاقات

دونوں رہنماوں کے درمیان صدارتی کمپلیکس میں  ہونے والی ملاقات میں پریسکو جگہ نہیں دی گئی ہے۔ اس ملاقات میں نائب صدر فواداوکتائے  بھی موجود تھے

1586257
صدر رجب طیب ایردوان کی  آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ملاقات کی  ہے۔

دونوں رہنماوں کے درمیان صدارتی کمپلیکس میں  ہونے والی ملاقات میں پریسکو جگہ نہیں دی گئی ہے۔

اس ملاقات میں نائب صدر فواداوکتائے  بھی موجود تھے۔

اس سے قبل فواد اوکتائے نے  علی اسدوف سے  الگ ملاقات کی تھی۔



متعللقہ خبریں