آذربائیجان کے وزیراعظم علی اسدوف نائب صدر فواد اوکتائے کی دعوت پر ترکی کے دورے پر

نائب صدر فواد اوکتائے   کی دعوت پر  آذربائیجان  کے وزیر اعظم علی اسدوف آج ترکی پہنچے گے اور  نائب صدر  اوکتائے  اور اس کے بعد صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے

1585489
آذربائیجان کے وزیراعظم علی اسدوف نائب صدر فواد اوکتائے کی دعوت پر ترکی کے دورے پر

آذربائیجان   کے وزیراعظم علی اسدوف اور ان کا ہمراہی وفد ترکی آذربائیجان 9۔ مشترکہ اقتصادی کمیشن کے دائرہ کار میں ترکی کے ایک ورکنگ دورے پر تشریف لائیں گے۔

نائب صدر فواد اوکتائے   کی دعوت پر  آذربائیجان  کے وزیر اعظم علی اسدوف آج ترکی پہنچے گے اور  نائب صدر  اوکتائے  اور اس کے بعد صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے۔

اوکتائے اور  اسدوف    مشترکہ اقتصادی کمیشن کے دائرہ کار  میں  منعقد ہونے والے اجلاس میں ترکی-آذربائیجان بزنس فورم کے 150 نمائندے شرکت کریں گے۔

9 ترکی اور آذربائیجان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا 9 واں  اجلاس  اوکتائے اور  اسدوف کی نگرانی میں منعقد ہوگا۔

شریک چئیرمین  اوکتائے اور اسدوف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے مابین معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب صدارتی کمپلیکس میں منعقد ہوگی۔

صدارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ، سرکاری اور نجی شعبے میں تجارتی معاہدوں کا حجم  $ 100 ملین سے زہاد کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں