تیرہ ترک شہریوں کی شہادت،حکومت پاکستان کی شدید مذمت
امور خارجہ کے مطابق، پاکستان،عراقی شہر غارہ میں تیرہ ترک شہریوں کی شہادت کے موجب اس حملےکی شدید مذمت کرتا ہے،حکومت پاکستان اور اس کی عوام برادر ترک حکومت اور عوام سمیت شہدا کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہارکرتے ہیں
![تیرہ ترک شہریوں کی شہادت،حکومت پاکستان کی شدید مذمت](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/7616/5fda/8d77/5fd3699cafeef.png?time=1719125753)
پاکستان نے عراق کے علاقے غارہ میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی طرف سے تیرہ ترک شہریوں کی شہادتکے المناک واقعےپر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
امور خارجہ کے مطابق، پاکستان،عراقی شہر غارہ میں تیرہ ترک شہریوں کی شہادت کے موجب اس حملےکی شدید مذمت کرتا ہے،حکومت پاکستان اور اس کی عوام برادر ترک حکومت اور عوام سمیت شہدا کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتےہوئے دہشتگردی کے خلاف ترک عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہیں۔
اس دوران انقرہ میں متعین برطانوی سفیر ڈومینیک چلکاٹ ،آذری سفیر حضر ابراہیم اور پاکستانی سفارت خانے نے بھی اپنے تعزیتی پیغامات جاری کیے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719125754)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719125754)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی