شمالی شام میں کاروائی،2 دہشتگرد گرفتار

شمالی شام کے علاقے جرابلس میں بم حملے کی کوشش میں مصروف  علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے  اور اس کی ذیلی شاخوں کے دو مشتبہ کارندے پکڑے گئے

1583628
شمالی شام میں کاروائی،2 دہشتگرد گرفتار

شمالی شام کے علاقے جرابلس میں بم حملے کی کوشش میں مصروف  علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے  اور اس کی ذیلی شاخوں کے دو مشتبہ کارندے پکڑے گئے۔

 ضلع غازی آنتپ  انتظامیہ  کے مطابق، شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن   کے نتیجے میں دہشتگردی سے پاک علاقے جرابسل میں ایک گشتی آپریشن کے دوران  پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا جو کہ قندورہ  نامی قصبے کے ایک ہسپتال پر بم حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

 اس آپریشن میں  اسلحۃ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں