کورونا وائرس، ترکی میں یومیہ جانی نقصان ایک سو سے کم
ایک دن میں1 لاکھ29ہزار630 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں667 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو 7 ہزار 763 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا
1582743
![کورونا وائرس، ترکی میں یومیہ جانی نقصان ایک سو سے کم](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/0425/f10d/8198/60201a7cbe321.jpeg?time=1719069245)
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 97کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔
ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 27ہزار284تک جا پہنچا ہے۔
ایک دن میں1 لاکھ29ہزار630 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں667 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو 7 ہزار 763 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
اسی دورانیہ میں8ہزار108مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد24لاکھ 61ہزار204تک ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719069246)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719069246)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی