وزیر خارجہ کی ماریشیسی ہم منصب سے رابطہ،عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد

سفارتی ذرائع کے مطابق۔  اس بات چیت میں مولود چاوش اولو نے گانو کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے

1582157
وزیر خارجہ کی ماریشیسی ہم منصب سے رابطہ،عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ماریشس کے ہم منصب الان گانو سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

  سفارتی ذرائع کے مطابق  اس بات چیت میں مولود چاوش اولو نے گانو کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں