شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ،3ترک فوجی شہید 3 زخمی

شمالی عراق میں جاری  پنجہ عقاب۔ ٹو نامی  فوجی آپریشن کے دوران 3 ترک فوجی شہید اور 3 زخمی ہو گئے ہیں

1581514
شمالی عراق میں  دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ،3ترک فوجی شہید 3 زخمی

شمالی عراق میں جاری  پنجہ عقاب۔ ٹو نامی  فوجی آپریشن کے دوران 3 ترک فوجی شہید اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق ،یہ واقعہ غارہ نامی علاقے میں پیش آیا جہاں پنجہ عقاب ٹو نامی آپریشن جاری تھا۔

 اس واقعے میں دہشتگردوں کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں 3 ترک فوجی شہید اور 3 زخمی ہو گئے جنہیں فوری طو رپر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

 بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ  اس واقعے کے بعد علاقے میں آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں