صدر ایردوان ترکی کےقومی خلائی پروگرام کو آج متعارف کروایں گے

اس متعارفی پروگرام کو صدر اتی ملت کنونشن  اور کلچر سینٹر  میں شام  سات بجے پیش کیا جائے گا

1579997
صدر ایردوان ترکی کےقومی خلائی پروگرام کو آج متعارف کروایں گے

قومی خلائی پروگرام خلائی شعبے میں ترکی کے اہداف اور منصوبوں کی وضاحت کرنے والے قومی خلائی پروگرام کو صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت کے موقع پر آج شام متعارف کروایا جائے گا۔

اس متعارفی پروگرام کو صدر اتی ملت کنونشن  اور کلچر سینٹر  میں شام  سات بجے پیش کیا جائے گا۔

ترکی کے خلائی ایجنسی کی جانب سے تیار کردہ  قومی خلائی پروگرام کی تعارفی تقریب میں   صنعت و وزیریات مصطفی ورانک  بھی شرکت کریں گے۔



متعللقہ خبریں