ملکی فتوحات اور بقا میں ہمارے شانہ بشانہ ہونےوالے دوستوں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، ترک صدر

ہمارا سفر ابھی اپنی منزل کو نہیں پہنچا ،  ہم مستقبل کے عظیم و طاقتور ترکی کی مل  جل کر نشاط کریں گے

1578322
ملکی فتوحات اور بقا میں ہمارے شانہ بشانہ ہونےوالے دوستوں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ ترکی کو تاریخی فتوحات سے ہمکنار کرنے کی جدوجہد میں اس کا ساتھ دینے والے  ہر کس کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔

جناب ایردوان  اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ ہمارے وطن کو تاریخی  فتوحات تک پہنچانے کی جنگوں میں ہمارے شانہ بشابہ ہونے والے ہر  کس کے لیے ہمارے دل  و جان اور ملک کے دروازے  مکمل طور پر کھلے ہیں۔ ابھی کرنے کو بہت کچھ باقی ہے، ہمارا سفر ابھی اپنی منزل کو نہیں پہنچا ،  ہم مستقبل کے عظیم و طاقتور ترکی کی مل  جل کر نشاط کریں گے۔ ‘‘



متعللقہ خبریں