ترکی، کورونا گراف میں گراوٹ کا عمل جاری
ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 26ہزار577تک ہو گیا
1578227
![ترکی، کورونا گراف میں گراوٹ کا عمل جاری](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/3898/3cd3/0d2a/60028259d21d8.jpg?time=1718907217)
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 110کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔
جس کے بعد ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 26ہزار577تک ہو گیا۔
ایک دن میں1 لاکھ42ہزار538 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں620 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو 7 ہزار 901 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
اسی دورانیہ میں8ہزار217مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد24لاکھ 4ہزار416تک ہو گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718907217)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا