ترکی ان دو ممالک میں شامل ہے جہاں حادثات میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے: صدر ایردوان

انہوں نے ان خیالات کا اظہار  ملت کانگریس اور کلچر سنٹر میں منعقدہ "2021-2030 ہائی وے ٹریفک سیفٹی اسٹریٹیجی دستاویز اور ایکشن پلان ، ٹریفک میڈیا چہروں کو فروغ دینے اور ٹریفک میڈیا ایوارڈ پروگرام سے خطاب لرتے ہوئے کیا

1576029
ترکی ان دو ممالک میں شامل ہے جہاں حادثات میں 50 فیصد کمی ہوئی ہے: صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان ، نے کہا ہے کہ ترکی کا ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں میں 50 فیصد کمی کے ہدف  کو حاصل کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے۔

انہوں نے انخیالات کا اظہار  ملت کانگریس اور کلچر سنٹر میں منعقدہ "2021-2030 ہائی وے ٹریفک سیفٹی اسٹریٹیجی دستاویز اور ایکشن پلان ، ٹریفک میڈیا چہروں کو فروغ دینے اور ٹریفک میڈیا ایوارڈ پروگرام سے خطاب لرتے ہوئے کیا۔

صدر اردوان نے اپنی تقریر میں کہا کہ اس ملک میں رہنے والے ہر شخص کو بغیر کسی رعایت کے ، ٹریفک کی حفاظت کے قوانین پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکی ان دو  ممالک میں سے ایک ہے جس  نے  ٹریفک حادثات میں ہونے والی ہلاکتوں میں 50 فیصد کمی کے ہدف کو حاصل کیا ہے۔

انہوں نے  ٹریفک حادثات سے متعلق کہا کہ ہمیں صفر حادثات ، زندگی کا ضیاع ، اور صفر درد کو اپنا ہدف بنانا ہوگا۔



متعللقہ خبریں