ترکی دنیا کا سب سے زیادہ مہربان اور ہمدردی کرنے والا ملک ہے: وزیر داخلہ
انہوں نے گذشتہ روز انقرہ میں انسانی امداد کی اہمیت کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے امریکہ ، یورپ اور امیر ممالک کی جانب سے امداد فراہم کرنے کی حساسیت کا مظاہرہ نہ کرنے کا مشاہدہ کیا ہے
![ترکی دنیا کا سب سے زیادہ مہربان اور ہمدردی کرنے والا ملک ہے: وزیر داخلہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/5fbe/0e8f/c5e5/5cea757c03798.jpg?time=1719103996)
وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے کہا ہے کہ ترکی گزشتہ تین سالوں سے دنیا میں سب سے زیادہ امداد فراہم کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔
انہوں نے گذشتہ روز انقرہ میں انسانی امداد کی اہمیت کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے امریکہ ، یورپ اور امیر ممالک کی جانب سے امداد فراہم کرنے کی حساسیت کا مظاہرہ نہ کرنے کا مشاہدہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ " ترکی گزشتہ تین سالوں سے دنیا میں سب سے زیادہ انسانی امداد فراہم کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہم دنیا کے امیر ترین ملک نہیں ہیں بلکہ دنیا کے باضمیر اور سب سے زیادہ مہربان ، ہمدردی کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرچکے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719103996)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719103996)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی