ترک وزیر دفاع کا دورہ عراق

آقار اور جنرل گولیر   کی    صدر بہرام صالح، عراقی وزیر اعظم مصطفی الا کاظمی   اور وزیر دفاع سے سمیت بعض عراقی حکام سے ملاقات متوقع ہے

1565780
ترک وزیر دفاع کا دورہ عراق

وزیر دفاع خلوصی آقار اپنے ہمراہی وفد  اور مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر کے ہمراہ عراقی دارالحکومت بغداد تشریف لے گئے ہیں۔

آقار اور جنرل گولیر   کی    صدر بہرام صالح، عراقی وزیر اعظم مصطفی الا کاظمی   اور وزیر دفاع سے سمیت بعض عراقی حکام سے ملاقات متوقع ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ آقار کے دورہ بغداد کا بنیادی موضوع دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں ترکی اور عراق کے مابین  تعاون  پر مبنی ہے۔

 



متعللقہ خبریں