ترکی: بحیرہ ایجئین میں آپریشنل بحری مشقیں مکمل ہو گئیں

ایمفیبئیس ڈیوٹی گروپ کمانڈ آفس کی طرف سے بحیرہ ایجئین میں بحری مشقوں کے تمام پہلووں کی حامل مشقیں کی گئیں۔ مشقوں کے ساتھ برّی و فضائی کمانڈ آفسوں نے بھی تعاون کیا: ترکی وزارت دفاع

1565125
ترکی: بحیرہ ایجئین میں آپریشنل بحری مشقیں مکمل ہو گئیں
ege amfibi harekat.jpg
ege amfibi harekat.jpg
ege amfibi harekat.jpg

ترک مسلح افواج کی بحیرہ ایجئین میں  جاری آپریشنل بحری مشقیں مکمل ہو گئی ہیں۔

ترکی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پیج  سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بحیرہ ایجئین میں ایمفیبئیس آپریشنل مشقیں کی گئیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایمفیبئیس ڈیوٹی گروپ کمانڈ آفس کی طرف سے بحیرہ ایجئین میں بحری مشقوں کے تمام پہلووں کی حامل مشقیں کی گئیں۔ مشقوں کے ساتھ برّی و فضائی کمانڈ آفسوں نے بھی تعاون کیا۔



متعللقہ خبریں