ترکی نے 2020 میں  ایک سو  سے زاہد ممالک کو پستہ برآمد کیا

جنوب مشرقی اناطولیہ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (GAİB) کے اعداد و شمار کے مطابق ا   مریکہ، برطانیہ  ، 100 آسٹریلیا، مالدیپ، چین، وائٹ رشیا، روانڈا، ہالینڈ ، یوکرائن، پرتگال، آئرلینڈ  بھارت اور جاپان کو   ایک سو زاہد ممالک کو گزشتہ سال  10،875 ٹن پستہ برآمد کیا

1564322
ترکی نے 2020 میں  ایک سو  سے زاہد ممالک  کو پستہ برآمد کیا

ترکی نے 2020 میں  ایک سو  سے زاہد ممالک میں پستہ برآمد کرتے ہوئے  119 ملین ایک لاکھ 6/ ہزار  ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے۔

جنوب مشرقی اناطولیہ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (GAİB) کے اعداد و شمار کے مطابق ا   مریکہ، برطانیہ  ، 100 آسٹریلیا، مالدیپ، چین، وائٹ رشیا، روانڈا، ہالینڈ ، یوکرائن، پرتگال، آئرلینڈ  بھارت اور جاپان کو   ایک سو زاہد ممالک کو گزشتہ سال  10،875 ٹن پستہ برآمد کیا گیا۔

پستہ برآمدات میں پہلے نمبر پر آنے والی جرمنی کو غیر ملکی فروخت میں پچھلے سال کے مقابلہ میں 63 فیصد اضافہ ہوا اور یہ مقدار  2 ہزار 64 ٹن تک پہنچ گئی۔

اس ملک کے بعد عوامی جمہوریہ چین کو  1925 ٹن اور اٹلی کو 1183 ٹن پستہ برآمد کیا گیا۔



متعللقہ خبریں