ترک وزیر خارجہ کی امریکی وزیر تجارت سے ٹیلی فونک ملاقات

روز کی خواہش پر سر انجام پانے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی اقتصادی تعلقات پر غور

1562601
ترک وزیر  خارجہ کی امریکی وزیر تجارت سے ٹیلی فونک ملاقات

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  امریکی وزیر ِ تجارت ویل بور روز ے ٹیلی فونک بات چیت کی۔

سفارتی حلقوں سےحاصل کردہ معلومات کے مطابق روز کی خواہش پر سر انجام پانے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی اقتصادی تعلقات پر غور کیا گیا۔

چاوش اولو نے کل کروشیائی وزیر خارجہ گوردان گرلچ۔ رادمان سے  بھی ٹیلی فونک ملاقات کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں