شام: ترک فوج کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع کےمطابق ، یہ دہشتگرد  علاقے میں تخریب کاری کرنے کی کوشش میں تھے جنہیں ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی کے دوران ہلاک کر دیا گیا

1559398
شام: ترک فوج کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک

 شام  کے چشمہ امن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے پانچ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کےمطابق ، یہ دہشتگرد  علاقے میں تخریب کاری کرنے کی کوشش میں تھے جنہیں ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی کے دوران ہلاک کر دیا گیا ۔

دوسری جانب ، ترک حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے دہشتگردوں کو ہتھیار پھینکنے کے لیے مجبور کرنے کی کوششی بھی جاری ہیں جس کے سلسلے میں ایک مزید دہشتگرد نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔

بتایا گیاہے کہ یہ دہشتگرد سن 2014 سے پی کےکے کے میں شامل تھا۔

 



متعللقہ خبریں