ترکی: صومالی فوجی مہمانوں کی کمانڈو تربیت جاری

صومالیہ مسلح افواج سے 150 فوجیوں کا تربیتی پروگرام 21 دسمبر 2020 میں شروع ہوا اور پلان کے مطابق جاری ہے: ترکی وزارت دفاع

1558237
ترکی: صومالی فوجی مہمانوں کی کمانڈو تربیت جاری

ترکی وزارت دفاع  نے ، ترکی اور صومالیہ کے درمیان فوجی تربیت اور تعاون سمجھوتے کے دائرہ کار میں 150 مہمان فوجی اہلکاروں کو "بنیادی کمانڈو تربیت " دئیے جانے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع اسپارتا کے انسداد دہشت گردی تعلیمی و تربیتی مرکزی ہیڈ کوارٹر میں صومالیہ مسلح افواج سے 150 فوجیوں کی تربیت جاری ہے۔ تربیتی پروگرام 21 دسمبر 2020 میں شروع ہوا اور پلان کے مطابق جاری ہے"۔



متعللقہ خبریں