چشمہ امن آپریشن علاقے میں داخل ہونے کی مزید ایک کوشش ناکام

ترک مسلح افواج نے   دہشت گرد تنظیم پی کے کے کو چشمہ امن آپریشن علاقے میں امن و سلامتی کےماحول کو بگاڑنے کی اجازت  نہیں دی

1556010
چشمہ امن آپریشن علاقے میں داخل ہونے کی مزید ایک کوشش ناکام

شام میں چشمہ امن آپریشن علاقے میں سرایت کرنے کی کوشش میں ہونے والے پی کے کے۔ وائے پی جی کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا۔

وزارت ِ دفاع نے اپنی ٹویٹ میں واضح کیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے   دہشت گرد تنظیم پی کے کے کو چشمہ امن آپریشن علاقے میں امن و سلامتی کےماحول کو بگاڑنے کی اجازت  نہیں دی  اور اب کے بعد بھی اسی پر عمل درآ مد کیا جائیگا۔

پیغام میں بتایا گیا ہے کہ اس دائرہ کار میں علاقے میں ہر طرح کی تدابیر اختیار کرنے والے ترک کمانڈوز نے سرایت کرنے کی ایک اور کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو جہنم رسید کر دیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں