وزیر خارجہ میلود چاوش اولو کا سوڈان کی آزادی پر تہنتی پیغام

میولود چاوش اولو   نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترکی اور عربی زبان میں  پیغام  جاری کرتے ہوئے  سوڈان کے قومی تہاور کی مبارکباد پیش کی ہے

1555733
وزیر خارجہ میلود چاوش اولو کا سوڈان  کی آزادی پر تہنتی پیغام
cavusoglu sudan milli gunu.jpg
mevlut cavusoglu.jpg

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   نے کہا ہے کہ ترکی سوڈان کی خوشحالی اور استحکام کے لئے اپنی بھر پور حمایت جاری رکھے گا۔

میولود چاوش اولو   نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترکی اور عربی زبان میں  پیغام  جاری کرتے ہوئے  سوڈان کے قومی تہاور کی مبارکباد پیش کی ہے۔

میولود چاوش اولو   نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ

"میں اپنے انتہائی دلی جذبات کے ساتھ دوستانہ اور برادر جمہوریہ سوڈان کے قومی دن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سوڈان کی خوشحالی اور استحکام کے لئےترکی  اپنی بھرپور  حمایت جاری رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ سوڈان نے یکم جنوری 1956 کو برطانوی حاکمیت کے نصف صدی جاری رہنے والے اقتدار کا ختامہ کرتے ہوئے  اپنی آزادی کا اعلان کیا تھا۔



متعللقہ خبریں