صدر ایردوان کی مختلف عالمی رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطہ، نئے سال کی مبارکباد کا تبادلہ

ان رہنماوں کے ساتھ ہونے والے ٹیلیی فونک رابطوں کے دوران  نئے سال میں دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے اور علاقائی امور پر تعاون کو مستحکم کرنے کے عزم پر زور دیا گیا۔

1555818
صدر ایردوان کی  مختلف عالمی رہنماوں  سے ٹیلی فونک رابطہ، نئے سال کی مبارکباد کا تبادلہ

صدر رجب طیب اردوان  اور مختلف ممالک کے رہنماوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ قائم کرتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔

ایوان صدر کےاطلاعاتی  مرکز  کے مطابق ، صدر ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف ، قازقستان کے صدر قام جومرت توکائیف،ترکمانستان  کے صدر  گربان گلی محمدوف ، ازبکستان کے صدر  شوکت مرزیوف اور شمالی قبرصی ترک جمہووریہ کے صدار   ایرسین  تاتار  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

ان رہنماوں کے ساتھ ہونے والے ٹیلیی فونک رابطوں کے دوران  نئے سال میں دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے اور علاقائی امور پر تعاون کو مستحکم کرنے کے عزم پر زور دیا گیا۔

متعللقہ خبریں