نیا سال ترک عوام کےلیے اصلاحات کا سال ہوگا: صدر ایردوان

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ  2020  کا سال  کورونا وائرس کی وجہ سے بڑا متاثر ہوا ہے لیکن سن 2020 میں بہت سے علاقوں میں قوم کے لیے صحت کے نئے  منسوبے  اور خدمات پیش کی گئی ہیں

1555670
نیا سال ترک عوام کےلیے اصلاحات کا سال ہوگا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے نئے سال 2021  کے موقع پر تہنیتی  پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لوگ  اپنے  ہدف کو ثابت قدمی  سے آگے بڑھتے ہوئے حاصل کرلیں گے  اور ترکی کے لیے بہر کام کریں گے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ  2020  کا سال  کورونا وائرس کی وجہ سے بڑا متاثر ہوا ہے لیکن سن 2020 میں بہت سے علاقوں میں قوم کے لیے صحت کے نئے  منسوبے  اور خدمات پیش کی گئی ہیں۔

انہوں نے نئے سال 2021  کے موقع پر تہنیتی  پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لوگ  اپنے  ہدف کو ثابت قدمی  سے آگے بڑھتے ہوئے حاصل کرلیں گے  اور ترکی کے لیے محنت سے   کام کریں گے۔

صدر ایردوان نے "ہم نے 2020 میں کیا کیا؟" عنوان کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عرصے کے دوعران ہم نے "40 ملین پودا / درخت لگائے" ، "صدارتی آ  فس میں قومی کتب خانہ  قائم کیا،  آیا صوفیہ  کی  کیبیر مسجد میں تبدیل کیا ،  "بحیرہ اسود میں 405 بلین مکعب میٹر قدرتی گیس کی کھدائی کے کام کا اآغاز کیا" اور "سرکاری دورے" "فیکٹریاں ، سہولیات ، بجلی گھر ، "اسپتال" ، "نقل و حمل" ، "ڈیم اور آب پاشی کے منصوبے" ، "ٹیکنالوجی" ، "منصوبے" ، "ثقافت اور آرٹ" ، "مقامی علاقوں کے دورے کیے اور سماجی اور تجارتی معاونت ، امدادی پیکجیز کو حتمی شکل دی۔



متعللقہ خبریں