ہوائی اڈوں اور بری سرحدوں سےآنے والے پی سی آر ٹیسٹ کے پابند ہونگے: وزارت صحت
ترک وزارت صحت کے مطابق ، ہوائی اڈوں اور بری سرحدوں کے راستے بیرون ملک سے آنے والوں کےلیے پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے
![ہوائی اڈوں اور بری سرحدوں سےآنے والے پی سی آر ٹیسٹ کے پابند ہونگے: وزارت صحت](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/14b4/380f/f98e/5fec29fc0bd06.jpg?time=1719028269)
ہوائی اڈوں اور بری سرحدوں کے راستے بیرون ملک سے آنے والوں کےلیے پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ جن کے پاس پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ موجود نہیں ہوگی انہیں ملک میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا یا دوسری صورت میں ایسے مسافروں کو ترکی میں ان کے زیر قیام بتائے گئے پتے یا ہوٹل میں زیر قرنطینہ رکھا جا سکے گا۔
حکام کے مطابق زیر قرنطینہ میعاد ایک ہفتے پر مشتمل ہوگی جس کے نتیجے میں اگر حامل یا حاملہ میں کورونا کی علامات پائی گئیں تو انہیں براہ راست ہسپتال منتقل کیا جائے گا جبکہ منفی نتیجہ آنے کی صورت میں انہیں باہر جانے کی اجازت دی جا سکے گی ۔
یہ عمل درآمد مارچ تک جاری رہے گا۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719028270)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719028270)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی