شام: ترک فوج کی کاروائی،20 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تخریب کاری کے لیے داخل ہونے کی کوشش میں مصروف  pkk کے بیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

1553328
شام: ترک فوج کی کاروائی،20 دہشتگرد ہلاک

 شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل  علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف بیس دہشتگرد  ہلاک کر یدئے گئے۔

 بتایا گیاہے کہ انسداد دہشتگردی آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تخریب کاری کے لیے داخل ہونے کی کوشش میں مصروف  pkk کے بیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ دو روزکے دوران علاقے میں 35 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

متعللقہ خبریں