حقاری ،میں برفانی تودے کے نیچے دبی دوسرے فوجی شہید کی نعش نکال لی گئی

علاقے میں جہاں فوجی مشینوں  کے ذریعے برف کو صاف کرنے  کی کوششوں میں مصروف تھے اس دوارن  برفانی تودے کےگرنے کے  نتیجے میں فوجی شہید ہوگئے۔ برفانی تودے کے نیچے  دوسرے فوجی کی نعش کی تالش کا کامی جاری رہا

1553354
حقاری ،میں برفانی تودے کے نیچے دبی دوسرے فوجی شہید کی نعش نکال  لی گئی

میں  برفانی تودے کے نیچے دوسرے فوجی کی نعش بھی  ناکل لی گئی ہے اور اس طرح شہید ہونے والے فوجیوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔

علاقے میں جہاں فوجی مشینوں  کے ذریعے برف کو صاف کرنے  کی کوششوں میں مصروف تھے اس دوارن  برفانی تودے کےگرنے کے  نتیجے میں فوجی شہید ہوگئے۔ برفانی تودے کے نیچے  دوسرے فوجی کی نعش کی تالش کا کامی جاری رہا۔

حقاری،  وان اور ارضِ روم  آفاد  (ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی)  کی ٹیموں کے ساتھ ساتھ جنڈرا مری  سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں ، کمانڈوز اور بارڈر یونٹوں ڈران کی مدد سے تلاشی کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

دوسرے فوجی کی لاش ، جو برفانی تودہ کے نیچے تھی ، سراغرساں کتوں کی مدد  سے اس تک رسائی حاصل کی گئی۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں