شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک
ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ترک مسلح قوتیں دہشتگردوں کا صفایا کرنے میں پر عزم ہیں جنہوں نے حال ہی میں شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کر دیا
1551692
![شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/b402/0f8f/8d73/5fe5857d91a4b.jpg?time=1718939120)
شمالی عراق میں ایک کاروائی کے دوران پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ترک مسلح قوتیں دہشتگردوں کا صفایا کرنے میں پر عزم ہیں جنہوں نے حال ہی میں شمالی عراق کے علاقے الغارہ میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کر دیا۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718939120)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا